الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شمائل ترمذي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
سب سے بہتر گوشت پشت کا ہے
حدیث نمبر: 170
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ قَالَ: حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ قَالَ: سَمِعْتُ شَيْخًا، مِنْ فَهْمٍ قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ جَعْفَرٍ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنَّ أَطْيَبَ اللَّحْمِ لَحْمُ الظَّهْرِ»
سیدنا عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے: ”سب سے اچھا گوشت پشت کا ہے۔“ [شمائل ترمذي/باب ما جاء فى صفة إدام رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 170]
تخریج الحدیث: { «سنده حسن» }:
«سنن ابن ماجه: 3308»
تنبیہ: الشیخ الفہمی سے مراد محمد بن عبداللہ بن ابی رافع ہے، جسے حاکم اور ذہبی نے (تصحیح حدیث کے ذریعے سے) ثقہ قرار دیا ہے۔
«سنن ابن ماجه: 3308»
تنبیہ: الشیخ الفہمی سے مراد محمد بن عبداللہ بن ابی رافع ہے، جسے حاکم اور ذہبی نے (تصحیح حدیث کے ذریعے سے) ثقہ قرار دیا ہے۔
قال الشيخ زبير على زئي:سنده حسن
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عبد الله بن جعفر بن أبي طالب بن عبد المطلب | له صحبة | |
👤←👥مسعر بن كدام مسعر بن كدام ← عبد الله بن جعفر بن أبي طالب بن عبد المطلب | ثقة ثبت فاضل | |
👤←👥محمد بن عبد الله بن الزبير محمد بن عبد الله بن الزبير ← مسعر بن كدام | ثقة ثبت إلا أنه قد يخطئ في حديث الثوري | |
👤←👥محمود بن غيلان المروزي محمود بن غيلان المروزي ← محمد بن عبد الله بن الزبير | ثقة |
Shamail al-Tirmidhi Hadith 170 in Urdu
مسعر بن كدام ← عبد الله بن جعفر بن أبي طالب بن عبد المطلب