الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شمائل ترمذي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تحفے کے بدلے میں تحفہ دیا
حدیث نمبر: 201
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُخْتَارِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ، عَنِ الرُّبَيِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذِ بْنِ عَفْرَاءَ، قَالَتْ: بَعَثَنِي مُعَاذُ بْنُ عَفْرَاءَ بِقِنَاعٍ مِنْ رُطَبٍ وَعَلَيْهِ أَجْرٌ مِنْ قِثَّاءِ زُغْبٍ، «وَكَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُحِبُّ الْقِثَّاءَ، فَأَتَيْتُهُ بِهِ وَعِنْدَهُ حِلْيَةٌ قَدْ قَدِمَتْ عَلَيْهِ مِنَ الْبَحْرَيْنِ، فَمَلَأَ يَدَهُ مِنْهَا فَأَعْطَانِيهِ»
سیدہ ربیع بنت معوذ بن عفراء رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، وہ فرماتی ہیں کہ مجھے سیدنا معاذ بن عفراء رضی اللہ عنہ نے تازہ کھجوروں کا ایک تھال دے کر بھیجا جس میں روئی والی چھوٹی چھوٹی ککڑیاں بھی تھیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو ککڑی بڑی پسند تھی۔ میں جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس وہ لائی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بحرین سے کچھ زیورات آئے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے اپنی ایک مٹھی بھر کر مجھے عنایت فرمائے۔ [شمائل ترمذي/باب ما جاء فى فاكهة رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 201]
تخریج الحدیث: { «سنده ضعيف» }:
یہ روایت کئی وجہ سے ضعیف ہے، مثلاً:
➊ محمد بن حمید الرازی ضعیف بلکہ سخت مجروح و ساقط العدالت راوی ہے۔
➋ محمد بن اسحاق بن یسار مدلس تھے اور یہ سند «عن» سے ہے۔
➌ ابراہیم بن المختار کو جمہور محدثین نے ضعیف قرار دیا ہے۔
نیز دیکھئے: حدیث: 202
یہ روایت کئی وجہ سے ضعیف ہے، مثلاً:
➊ محمد بن حمید الرازی ضعیف بلکہ سخت مجروح و ساقط العدالت راوی ہے۔
➋ محمد بن اسحاق بن یسار مدلس تھے اور یہ سند «عن» سے ہے۔
➌ ابراہیم بن المختار کو جمہور محدثین نے ضعیف قرار دیا ہے۔
نیز دیکھئے: حدیث: 202
قال الشيخ زبير على زئي:سنده ضعيف
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥الربيع بنت معوذ النجارية | صغار الصحابة | |
👤←👥أبو عبيدة بن محمد بن عمار العنسي أبو عبيدة بن محمد بن عمار العنسي ← الربيع بنت معوذ النجارية | مقبول | |
👤←👥محمد بن إسحاق محمد بن إسحاق ← أبو عبيدة بن محمد بن عمار العنسي | صدوق يدلس ، ورمي بالتشيع والقدر | |
👤←👥حبويه ، إبراهيم بن المختار حبويه ← محمد بن إسحاق | صدوق ، ضعيف الحفظ | |
👤←👥محمد بن حميد الرازي محمد بن حميد الرازي ← حبويه | حافظ ضعيف ، وكان ابن معين حسن الرأي فيه |
Shamail al-Tirmidhi Hadith 201 in Urdu
أبو عبيدة بن محمد بن عمار العنسي ← الربيع بنت معوذ النجارية