پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
شمائل ترمذي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر کوئی سخی نہیں تھا
حدیث نمبر: 351
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ قَالَ: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ:" مَا سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَيْئًا قَطُّ فَقَالَ: لَا"
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے جب بھی کوئی چیز مانگی گئی تو آپ نے کبھی بھی «لا» یعنی ”نہیں“ کا لفظ نہیں بولا۔ [شمائل ترمذي/باب ما جاء فى خلق رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 351]
تخریج الحدیث: { «صحيح» }:
«صحيح مسلم (2311) من حديث عبدالرحمٰن بن مهدي، صحيح بخاري (6034) من حديث سفيان الثوري به وتابعه سفيان بن عيينه.»
«صحيح مسلم (2311) من حديث عبدالرحمٰن بن مهدي، صحيح بخاري (6034) من حديث سفيان الثوري به وتابعه سفيان بن عيينه.»
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
Shamail al-Tirmidhi Hadith 351 in Urdu