🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شمائل ترمذي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شمائل ترمذی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (417)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حضرت دحیہ کلبی کا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ہدیہ بھیجنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 73
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَيَّاشٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ: قَالَ الْمُغِيرَةُ بْنُ شُعْبَةَ: «أَهْدَى دِحْيَةُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خُفَّيْنِ، فَلَبِسَهُمَا» . وَقَالَ إِسْرَائِيلُ: عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ «وَجُبَّةً فَلَبِسَهُمَا حَتَّى تَخَرَّقَا» لَا يَدْرِي النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَذِكًى هُمَا أَمْ لَا. قَالَ أَبُو عِيسَى:" وَأَبُو إِسْحَاقَ هَذَا هُوَ أَبُو إِسْحَاقَ الشَّيْبَانِيُّ، وَاسْمُهُ سُلَيْمَانُ
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ سیدنا دحیہ رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دو موزے بطور تحفہ دیے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ پہن لیے۔ اسرائیل نے یہ حدیث جابر سے، انہوں نے عامر سے روایت کی کہ اس نے موزوں کے ساتھ ایک جبہ بھی بھیجا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں پہنا، حتیٰ کہ وہ پھٹ گئے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ معلوم نہیں تھا کہ یہ مذبوح جانور کی کھال کے تھے یا غیر مذبوح کے۔ امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ابواسحاق سے مراد ابواسحاق شیبانی ہے اور ان کا نام سلیمان ہے۔ [شمائل ترمذي/باب ما جاء في خف رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 73]
تخریج الحدیث: { «صحيح» }:
«‏‏‏‏(سنن ترمذي:1769، وقال:حسن غريب)»
فائدہ: جابر الجعفی عن عامر والی روایت اس وجہ سے ضعیف ہے کہ جابر بذاتِ خود سخت ضعیف و مجروح راوی تھا۔
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥المغيرة بن شعبةصحابي مشهور ، أسلم قبل الحديبية
👤←👥الشعبي
Newالشعبي ← المغيرة بن شعبة
ثقة ، مشهور ، فقيه فاضل
👤←👥سليمان بن فيروز الشيباني
Newسليمان بن فيروز الشيباني ← الشعبي
ثقة
👤←👥الحسن بن عياش الأسدي
Newالحسن بن عياش الأسدي ← سليمان بن فيروز الشيباني
صدوق
👤←👥يحيى بن زكريا بن أبي زائدة
Newيحيى بن زكريا بن أبي زائدة ← الحسن بن عياش الأسدي
ثقة متقن
👤←👥قتيبة بن سعيد
Newقتيبة بن سعيد ← يحيى بن زكريا بن أبي زائدة
ثقة ثبت
Shamail al-Tirmidhi Hadith 73 in Urdu