الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
صحيح مسلم کل احادیث 3033 :ترقیم فواد عبدالباقی
صحيح مسلم کل احادیث 7563 :حدیث نمبر
صحيح مسلم
مسجدوں اور نماز کی جگہ کے احکام
The Book of Mosques and Places of Prayer
25. باب مَا يُسْتَعَاذُ مِنْهُ فِي الصَّلاَةِ:
25. باب: نماز میں کس چیز سے پناہ مانگی جائے۔
حدیث نمبر: 1327
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وحدثنيه الحكم بن موسى ، حدثنا هقل بن زياد . ح، قال: وحدثنا علي بن خشرم ، اخبرنا عيسى يعني ابن يونس جميعا، عن الاوزاعي ، بهذا الإسناد، وقال: إذا فرغ احدكم من التشهد، ولم يذكر: الآخر.وحَدَّثَنِيهِ الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا هِقْلُ بْنُ زِيَادٍ . ح، قَالَ: وحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ ، أَخْبَرَنَا عِيسَى يَعْنِي ابْنَ يُونُسَ جَمِيعًا، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ، وَقَالَ: إِذَا فَرَغَ أَحَدُكُمْ مِنَ التَّشَهُّدِ، وَلَمْ يَذْكُرِ: الآخِرِ.
ہقل بن زیاد اور عیسیٰ بن یونس دونوں نے اوزاعی کی مذکورہ سند سے یہی حدیث روایت کی، ا س میں ہے، آپ نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی تشہد سے فارغ ہو۔۔۔۔۔ انھوں نے الآخر (آخری تشہد) کے الفاظ نہیں کہے۔
یہی روایت مجھے حکم بن موسیٰ نے ہقل بن زیاد سے نیز ہمیں علی بن خشرم نے عیسیٰ سے (جو یونس کا بیٹا ہے) دونوں نے اوزاعی کی مذکورہ سند سے سنائی اور تشہد کے ساتھ الآخر (آخری، دوسرا) کے الفاظ نہیں کہے۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 588


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.