الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
سنن ابي داود کل احادیث 5274 :حدیث نمبر
سنن ابي داود
کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل
The Rites of Hajj (Kitab Al-Manasik Wal-Hajj)
90. باب تَحْرِيمِ حَرَمِ مَكَّةَ
90. باب: حرم مکہ کی حرمت کا بیان۔
Chapter: Regarding The Sanctity Of Makkah.
حدیث نمبر: 2020
پی ڈی ایف بنائیں اعراب English
(مرفوع) حدثنا الحسن بن علي، حدثنا ابو عاصم، عن جعفر بن يحيى بن ثوبان، اخبرني عمارة بن ثوبان، حدثني موسى بن باذان، قال:" اتيت يعلى بن امية، فقال: إن رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال:" احتكار الطعام في الحرم إلحاد فيه".
(مرفوع) حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ يَحْيَى بْنِ ثَوْبَانَ، أَخْبَرَنِي عُمَارَةُ بْنُ ثَوْبَانَ، حَدَّثَنِي مُوسَى بْنُ بَاذَانَ، قَالَ:" أَتَيْتُ يَعْلَى بْنَ أُمَيَّةَ، فَقَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" احْتِكَارُ الطَّعَامِ فِي الْحَرَمِ إِلْحَادٌ فِيهِ".
یعلیٰ بن امیہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حرم میں غلہ روک کر رکھنا اس میں الحاد (کج روی) ہے۔

تخریج الحدیث: «‏‏‏‏تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 11848) (ضعیف)» ‏‏‏‏ (اس کے رواة جعفر، عمارة اور موسی سب ضعیف ہیں)

Narrated Yala ibn Umayyah: The Prophet ﷺ said: Hoarding up food (to sell it at a high price) in the sacred territory is a deviation (from right to wrong).
USC-MSA web (English) Reference: Book 10 , Number 2015


قال الشيخ الألباني: ضعيف

قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف
إسناده ضعيف
موسي بن باذان مجهول(تق: 6949)
وجعفر بن يحيي:مقبول(أي مجهول الحال)
وعمارة بن ثوبان مستور (تقريب التهذيب: 962،4839)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 77

   سنن أبي داود2020يعلى بن أميةاحتكار الطعام في الحرم إلحاد فيه

تخریج الحدیث کے تحت حدیث کے فوائد و مسائل
  الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 2020  
´حرم مکہ کی حرمت کا بیان۔`
یعلیٰ بن امیہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حرم میں غلہ روک کر رکھنا اس میں الحاد (کج روی) ہے۔‏‏‏‏ [سنن ابي داود/كتاب المناسك /حدیث: 2020]
فوائد ومسائل:
حدیث اگرچہ ضعیف ہے۔
مگر دوسری روایات کی رو سے زخیرہ اندوزی جبکہ لوگ محتاج اور ضرورت مند ہوں۔
کبائر میں سے ہے۔
بالخصوص حرم میں اور بھی بد تر عمل ہے۔
  (وَمَن يُرِدْ فِيهِ بِإِلْحَادٍ بِظُلْمٍ نُّذِقْهُ مِنْ عَذَابٍ أَلِيمٍ) (الحج۔
25)
 
   سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث\صفحہ نمبر: 2020   

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.