الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
سنن ترمذي کل احادیث 3956 :حدیث نمبر
سنن ترمذي
کتاب: وراثت کے احکام و مسائل
Chapters On Inheritance
22. باب مَا جَاءَ فِيمَنْ يَرِثُ الْوَلاَءَ
22. باب: ولاء کا وارث کون ہو گا؟
Chapter: What has been Related About Who Inherits The Wala
حدیث نمبر: 2114
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
(مرفوع) حدثنا قتيبة، حدثنا ابن لهيعة، عن عمرو بن شعيب، عن ابيه، عن جده، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: " يرث الولاء من يرث المال "، قال ابو عيسى: هذا حديث ليس إسناده بالقوي.(مرفوع) حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " يَرِثُ الْوَلَاءَ مَنْ يَرِثُ الْمَالَ "، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ لَيْسَ إِسْنَادُهُ بِالْقَوِيِّ.
عبداللہ بن عمرو رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ولاء کا وارث وہی ہو گا جو مال کا وارث ہو گا۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
اس حدیث کی سند زیادہ قوی نہیں ہے۔

تخریج الحدیث: «تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 8732) (ضعیف) (سند میں ابن لھیعة ضعیف ہیں، اور کوئی شاہد نہیں)»

قال الشيخ الألباني: ضعيف، المشكاة (3066 / التحقيق الثاني) // ضعيف الجامع الصغير (6426) //

قال الشيخ زبير على زئي: (2114) إسناده ضعيف
عبدالله بن لھيعة ضعيف لاختلاطه (تقدم: 10) وله شاھد عند أحمد (22/1 ح147) وسنده معلل بالإنقطاع

   جامع الترمذي2114عبد الله بن عمرويرث الولاء من يرث المال

تخریج الحدیث کے تحت حدیث کے فوائد و مسائل
  الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی حفظ اللہ، فوائد و مسائل، سنن ترمذی، تحت الحديث 2114  
´ولاء کا وارث کون ہو گا؟`
عبداللہ بن عمرو رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ولاء کا وارث وہی ہو گا جو مال کا وارث ہو گا۔‏‏‏‏ [سنن ترمذي/كتاب الفرائض/حدیث: 2114]
اردو حاشہ:
نوٹ:
(سند میں ابن لھیعۃ ضعیف ہیں،
اور کوئی شاہد نہیں)
   سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث\صفحہ نمبر: 2114   

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.