الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
الادب المفرد کل احادیث 1322 :حدیث نمبر
الادب المفرد
كتاب
138. بَابُ حُسْنِ الْخُلُقِ إِذَا فَقِهُوا
138. دین کی سوجھ بوجھ رکھنے والے کے لیے حسن اخلاق
حدیث نمبر: 294
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا محمد بن سلام، عن ابن إدريس قال‏:‏ سمعت ابي يحدث عن جدي، عن ابي هريرة‏:‏ سئل رسول الله صلى الله عليه وسلم:‏ ما اكثر ما يدخل الجنة‏؟‏ قال‏:‏ ”تقوى الله، وحسن الخلق“، قال‏:‏ وما اكثر ما يدخل النار‏؟‏ قال‏:‏ ”الاجوفان‏:‏ الفم والفرج‏.‏“حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلاَمٍ، عَنِ ابْنِ إِدْرِيسَ قَالَ‏:‏ سَمِعْتُ أَبِي يُحَدِّثُ عَنْ جَدِّي، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ‏:‏ سُئِلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏ مَا أَكْثَرُ مَا يُدْخِلُ الْجَنَّةَ‏؟‏ قَالَ‏:‏ ”تَقْوَى اللهِ، وَحُسْنُ الْخُلُقِ“، قَالَ‏:‏ وَمَا أَكْثَرُ مَا يُدْخِلُ النَّارَ‏؟‏ قَالَ‏:‏ ”الأَجْوَفَانِ‏:‏ الْفَمُ وَالْفَرْجُ‏.‏“
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا: جنت میں سب سے زیادہ کیا چیز داخل کرے گی؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کا تقویٰ اور حسن اخلاق۔ سائل نے پوچھا: جہنم میں جانے کا کیا چیز زیادہ باعث بنے گی؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دو کھوکھلی چیزیں: منہ اور شرمگاہ۔

تخریج الحدیث: «حسن: تقدم تخريجه برقم: 289»

قال الشيخ الألباني: حسن


تخریج الحدیث کے تحت حدیث کے فوائد و مسائل
  الشيخ الحديث مولانا عثمان منيب حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، الادب المفرد: 294  
1
فوائد ومسائل:
دیکھیے حدیث:۲۸۹ کے فوائد و مسائل۔
   فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد، حدیث\صفحہ نمبر: 294   

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.