الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 3339
´تول میں جھکتا ہوا (زیادہ) دینے اور اجرت لے کر تولنے کا بیان۔` شعبہ کہتے ہیں سفیان کا حافظہ مجھ سے زیادہ قوی تھا۔ [سنن ابي داود/كتاب البيوع /حدیث: 3339]
فوائد ومسائل: یعنی پہلی روایت جو حضرت سوید بن قیص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے راحج ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث\صفحہ نمبر: 3339