الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
سنن ابي داود کل احادیث 5274 :حدیث نمبر
سنن ابي داود
کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل
Clothing (Kitab Al-Libas)
10. باب مَنْ كَرِهَهُ
10. باب: ریشم کی حرمت کا بیان۔
Chapter: Whoever Regarded Silk As Disliked.
حدیث نمبر: 4046
پی ڈی ایف بنائیں اعراب English
(مرفوع) حدثنا موسى بن إسماعيل، حدثنا حماد، عن محمد بن عمرو، عن إبراهيم بن عبد الله بهذا زاد ولا اقول نهاكم.
(مرفوع) حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيل، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بِهَذَا زَادَ وَلَا أَقُولُ نَهَاكُمْ.
اس سند سے بھی ابراہیم بن عبداللہ سے یہی روایت مروی ہے اور اس میں یہ اضافہ ہے کہ میں یہ نہیں کہتا کہ تمہیں منع فرمایا ہے۔

تخریج الحدیث: «‏‏‏‏انظر حدیث رقم: (4044)، (تحفة الأشراف: 10179) (حسن صحیح)» ‏‏‏‏

The tradition mentioned above has also been transmitted by Ibrahim bin Abdullah through a different chain of narrators. This version added: I do not say that he had forbidden you.
USC-MSA web (English) Reference: Book 33 , Number 4035


قال الشيخ الألباني: حسن صحيح

قال الشيخ زبير على زئي: صحيح
أخرجه ابن عبد البر في التمھيد (16/144 وسنده حسن) وانظر الحديث السابق (4044)


تخریج الحدیث کے تحت حدیث کے فوائد و مسائل
  الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 4046  
´ریشم کی حرمت کا بیان۔`
اس سند سے بھی ابراہیم بن عبداللہ سے یہی روایت مروی ہے اور اس میں یہ اضافہ ہے کہ میں یہ نہیں کہتا کہ تمہیں منع فرمایا ہے۔‏‏‏‏ [سنن ابي داود/كتاب اللباس /حدیث: 4046]
فوائد ومسائل:
1: ان احادیث سے حضرات علی، ابن عمر، ابو موسی اور ابن الزبیررضی اللہ اور تابعین میں سے حسن بصری اور ابن سیرین وغیرہ کا استدلال ہے کہ ریشم اور سونا عورتوں اور مردوں سبھی کے لئے جائز ہے مگر دیگر صحیح احادیث کی روشنی میں ریشم اور سونا عورتوں کے لئے حلال اور مردوں کے لئے حرام ہے۔

2: زعفران کا رنگ اور خوشبو عورتوں کے لئے مباح ہے، لیکن مردوں کے لیے نہیں۔

3: رکوع اور سجدہ تسبیح اور دعا کا مقام ہے نہ کہ تلاوت قرآن کا۔
الا یہ کہ قرآنی دعائیں بہ نیت  دعا سجدے میں پڑھنے تو جائز ہے۔
   سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث\صفحہ نمبر: 4046   

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.