احمد بن یونس نے ہمیں حدیث بیان کی: ہمیں زہیر نے حدیث بیان کی: ہمیں ابوزبیر نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے حدیث سنائی، وہ اس کی نسبت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف کر رہے تھے۔
امام صاحب ایک اور استاد کی سند سے مذکورہ روایت بیان کرتے ہیں۔
حدیث نمبر: 4195 |
Save to word
|
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي |
---|---|
جابر بن عبد الله الأنصاري، أبو محمد، أبو عبد الله، أبو عبد الرحمن | صحابي |
محمد بن مسلم القرشي، أبو الزبير | صدوق إلا أنه يدلس |
زهير بن معاوية الجعفي، أبو خيثمة | ثقة ثبت |
أحمد بن يونس التميمي، أبو عبد الله | ثقة حافظ |