الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
صحيح مسلم کل احادیث 3033 :ترقیم فواد عبدالباقی
صحيح مسلم کل احادیث 7563 :حدیث نمبر
صحيح مسلم
صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے فضائل و مناقب
The Book of the Merits of the Companions
22. باب مِنْ فَضَائِلِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ وَأُمِّهِ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُمَا:
22. باب: سیدنا عبداللہ بن مسعود اور ان کی والدہ رضی اللہ عنہما کی فضیلت۔
حدیث نمبر: 6327
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وحدثنيه محمد بن حاتم ، حدثنا إسحاق بن منصور ، حدثنا إبراهيم بن يوسف ، عن ابيه ، عن ابي إسحاق ، انه سمع الاسود ، يقول: سمعت ابا موسى ، يقول: لقد قدمت انا واخي من اليمن، فذكر بمثله.وحَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يُوسُفَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، أَنَّهُ سَمِعَ الْأَسْوَدَ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا مُوسَى ، يَقُولُ: لَقَدْ قَدِمْتُ أَنَا وَأَخِي مِنْ الْيَمَنِ، فَذَكَرَ بِمِثْلِهِ.
یو سف نے ابو اسحاق سے روایت کی کہ انھوں نے اسود کو یہ کہتے ہوئے سنا، میں نے حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے سنا، کہہ رہے تھے: میں اور میرا بھائی یمن سے آئے، پھر اسی کے مانند بیان کی۔
حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں،میں اور میرا بھائی یمن سے آئے،آگے مذکورہ بالاحدیث ہے۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 2460


تخریج الحدیث کے تحت حدیث کے فوائد و مسائل
  الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 6327  
1
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
جب حضرت ابو موسیٰ اشعری کو پتہ چلا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت ہو گئی ہے،
آپ نے اپنی نبوت کا اعلان کر دیا ہے تو وہ اپنی قوم کے کچھ افراد کے ساتھ یمن سے آپ کی طرف روانہ ہوئے،
لیکن ان کی کشتی حبشہ کے ساحل پر جا لگی اور وہ حضرت جعفر رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھیوں کے ساتھ وہیں ٹھہر گئے،
پھر 7ھ میں جنگ خیبر کے موقعہ پر آپ کو آ ملے۔
   تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث\صفحہ نمبر: 6327   

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.