الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
صحيح مسلم کل احادیث 3033 :ترقیم فواد عبدالباقی
صحيح مسلم کل احادیث 7563 :حدیث نمبر
صحيح مسلم
جنت اس کی نعمتیں اور اہل جنت
The Book of Paradise, its Description, its Bounties and its Inhabitants
19. باب الأَمْرِ بِحُسْنِ الظَّنِّ بِاللَّهِ تَعَالَى عِنْدَ الْمَوْتِ:
19. باب: موت کے وقت اللہ جل جلالہ کے ساتھ نیک گمان رکھنا۔
Chapter: The Command To Think Positively Of Allah At The Time Of Death
حدیث نمبر: 7233
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا ابو بكر بن نافع ، حدثنا عبد الرحمن بن مهدي ، عن سفيان ، عن الاعمش بهذا الإسناد مثله، وقال: عن النبي صلى الله عليه وسلم، ولم يقل سمعت.حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ نَافِعٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ، وَقَالَ: عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَلَمْ يَقُلْ سَمِعْتُ.
سفیان نے اعمش سے اسی سند کے ساتھ، اسی کے مانند روایت کی اور کہا: " نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت ہے"اوریہ نہیں کہا: میں نے (آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے) سنا۔
امام صاحب اپنے ایک اور استاد سے مذکورہ بالا روایت بیان کرتے ہیں اس میں ہے میں نے سنا کا ذکر نہیں ہے۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 2878


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.