الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 7326
1
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ قریشی خاندان کے نوخیز اور نوجوان اس ہلاکت و تباہی کے باعث بنیں گے اور حضرت ابو ہریرہ کی ایک اور روایت کی رو سے اس کا آغاز 60ھ سے ہوا، جب یزید بن معاویہ خلیفہ بنا، اس کے بعد خلافت و حکومت پر قبضہ کےلیے باہمی خانہ جنگی شروع ہوئی۔