الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
سنن ترمذي کل احادیث 3956 :حدیث نمبر
سنن ترمذي
کتاب: روزوں کے احکام و مسائل
The Book on Fasting
77. باب مَا جَاءَ فِي تُحْفَةِ الصَّائِمِ
77. باب: روزہ دار کے تحفے کا بیان۔
حدیث نمبر: 801
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
(مرفوع) حدثنا احمد بن منيع، حدثنا ابو معاوية، عن سعد بن طريف، عن عمير بن مامون، عن الحسن بن علي، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " تحفة الصائم الدهن والمجمر ". قال ابو عيسى: هذا حديث غريب. ليس إسناده بذاك، لا نعرفه إلا من حديث سعد بن طريف. وسعد بن طريف يضعف، ويقال: عمير بن ماموم ايضا.(مرفوع) حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ سَعْدِ بْنِ طَرِيفٍ، عَنْ عُمَيْرِ بْنِ مَأْمُونٍ، عَنْ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " تُحْفَةُ الصَّائِمِ الدُّهْنُ وَالْمِجْمَرُ ". قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ. لَيْسَ إِسْنَادُهُ بِذَاكَ، لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ سَعْدِ بْنِ طَرِيفٍ. وَسَعْدُ بْنُ طَرِيفٍ يُضَعَّفُ، وَيُقَالُ: عُمَيْرُ بْنُ مَأْمُومٍ أَيْضًا.
حسن بن علی رضی الله عنہا کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: روزہ دار کا تحفہ خوشبودار تیل اور عود کی انگیٹھی ہے۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- یہ حدیث غریب ہے،
۲- اس کی سند قوی نہیں ہے،
۳- ہم اسے صرف سعد بن طریف کی روایت سے جانتے ہیں، اور
۴- سعد بن طریف ضعیف قرار دیے جاتے ہیں۔

تخریج الحدیث: «تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 3406) (موضوع) (اس کا راوی ”سعد بن طریف“ وضاع ہے)»

قال الشيخ الألباني: موضوع، الضعيفة (1660) // ضعيف الجامع الصغير (2402) //

قال الشيخ زبير على زئي: (801) إسناده ضعيف جدًا
سعد بن طريف: متروك ورماه ابن حبان بالوضع وكان رافضياً (تق:7343) وعمير: ضعيف (التحرير: 5187)

   جامع الترمذي801حسن بن عليتحفة الصائم الدهن والمجمر

تخریج الحدیث کے تحت حدیث کے فوائد و مسائل
  الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی حفظ اللہ، فوائد و مسائل، سنن ترمذی، تحت الحديث 801  
´روزہ دار کے تحفے کا بیان۔`
حسن بن علی رضی الله عنہا کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: روزہ دار کا تحفہ خوشبودار تیل اور عود کی انگیٹھی ہے۔‏‏‏‏ [سنن ترمذي/كتاب الصيام/حدیث: 801]
اردو حاشہ:
نوٹ:
(اس کا راوی سعد بن طریف وضاع ہے)
   سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث\صفحہ نمبر: 801   

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.