الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
بلوغ المرام کل احادیث 1359 :حدیث نمبر
بلوغ المرام
نکاح کے مسائل کا بیان
निकाह के नियम
3. باب عشرة النساء
3. عورتوں (بیویوں) کے ساتھ رہن سہن و میل جول کا بیان
३. “ पत्नियों के साथ संबंध के नियम ”
حدیث نمبر: 879
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب Hindi
وعن جابر قال: كنا نعزل على عهد رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم والقرآن ينزل،‏‏‏‏ ولو كان شيئا ينهى عنه،‏‏‏‏ لنهانا عنه القرآن. متفق عليه. ولمسلم: فبلغ ذلك نبي الله صلى الله عليه وآله وسلم فلم ينهنا عنه.وعن جابر قال: كنا نعزل على عهد رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم والقرآن ينزل،‏‏‏‏ ولو كان شيئا ينهى عنه،‏‏‏‏ لنهانا عنه القرآن. متفق عليه. ولمسلم: فبلغ ذلك نبي الله صلى الله عليه وآله وسلم فلم ينهنا عنه.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں عزل کرتے تھے اور قرآن اس وقت نازل ہو رہا تھا اگر کوئی چیز قابل ممانعت ہوتی تو قرآن ہمیں اس سے لازما منع کر دیتا (بخاری و مسلم) اور صحیح مسلم کی روایت میں ہے۔ یہ بات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچ گئی مگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اس سے منع نہیں فرمایا۔
हज़रत जाबिर रज़ि अल्लाहु अन्ह से रिवायत है कि हम रसूल अल्लाह सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम के समय में अज़ल करते थे और क़ुरान उस समय उतारा जा रहा था अगर कोई चीज़ मना करने वाली होती तो क़ुरान हमें उस से हर हाल में मना कर देता (बुख़ारी और मुस्लिम)
सहीह मुस्लिम की रिवायत में है। ये बात नबी करीम सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम तक पहुंच गई मगर आप सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम ने हमें इस से मना नहीं किया।

تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري، النكاح، باب العزل، حديث:5207، ومسلم، النكاح، باب حكم العزل، حديث:1440.»

Narrated Jabir (RA): In the lifetime of Allah's Messenger (ﷺ) when the Qur'an was being revealed, we used to engage in 'Azl. Hence, if it had been something forbidden, the Qur'an would have forbade us from doing it. [Agreed upon]. And Muslim has: "That (which we were doing) reached the Prophet (ﷺ) and he did not forbid us from doing it."
USC-MSA web (English) Reference: 0


حكم دارالسلام: صحيح


تخریج الحدیث کے تحت حدیث کے فوائد و مسائل
  علامه صفي الرحمن مبارك پوري رحمه الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث بلوغ المرام 879  
´عورتوں (بیویوں) کے ساتھ رہن سہن و میل جول کا بیان`
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں عزل کرتے تھے اور قرآن اس وقت نازل ہو رہا تھا اگر کوئی چیز قابل ممانعت ہوتی تو قرآن ہمیں اس سے لازما منع کر دیتا (بخاری و مسلم) اور صحیح مسلم کی روایت میں ہے۔ یہ بات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچ گئی مگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اس سے منع نہیں فرمایا۔ «بلوغ المرام/حدیث: 879»
تخریج:
«أخرجه البخاري، النكاح، باب العزل، حديث:5207، ومسلم، النكاح، باب حكم العزل، حديث:1440.»
تشریح:
اس روایت کی رو سے عزل کا جواز ثابت ہوتا ہے۔
امام مالک ‘ امام شافعی رحمہما اللہ ‘ اہل کوفہ اور جمہور علماء اس کے جواز کے قائل ہیں۔
   بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری، حدیث\صفحہ نمبر: 879   

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.