How to make pdf file
Make PDF File
صحيح البخاري
كِتَاب الْعِلْمِ
--
کتاب: علم کے بیان میں
16. بَابُ مَا ذُكِرَ فِي ذَهَابِ مُوسَى صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْبَحْرِ إِلَى الْخَضِرِ:
باب: موسیٰ علیہ السلام کے خضر علیہ السلام کے پاس دریا میں جانے کے ذکر میں۔
وَقَوْلِهِ تَعَالَى: {هَلْ أَتَّبِعُكَ عَلَى أَنْ تُعَلِّمَنِي مِمَّا عُلِّمْتَ رُشْدًا}.
اور اللہ تعالیٰ کا ارشاد
(جو موسیٰ علیہ السلام کا قول ہے)
کیا میں تمہارے ساتھ چلوں اس شرط پر کہ تم مجھے
(اپنے علم سے کچھ)
سکھاؤ۔
Report Error