صحيح مسلم
كِتَاب الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلَاة -- مسجدوں اور نماز کی جگہ کے احکام
19. باب السَّهْوِ فِي الصَّلاَةِ وَالسُّجُودِ لَهُ:
باب: نماز میں بھولنے اور سجدہ سہو کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1279
حَدَّثَنَاه يَحْيَى بْنُ يَحْيَى ، أَخْبَرَنَا فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ، وَقَالَ: فَلْيَتَحَرَّ الَّذِي يَرَى أَنَّهُ الصَّوَابُ.
فضیل بن عیاض نے منصور سے اسی سند کے ساتھ خبر دی اور کہا: وہ اس کی جستجو کرے جسے وہ صحیح سمجھتا ہے۔
امام صاحب ایک اور استاد سے بیان کرتے ہیں کہ: فَلْیَتَحَرَّ الَّذِیْ یَریٰ اَنَّهُ الصَّوَابَ، وہ اس کا قصد کرے جس کے بارے میں یہ سمجھا جائے گا کہ وہ صحیح ہے یا درست ہے۔