صحيح مسلم
كِتَاب الْجُمُعَةِ -- جمعہ کے احکام و مسائل
17. باب مَا يُقْرَأُ فِي يَوْمِ الْجُمُعَةِ:
باب: جمعہ کہ دن کیا پڑھنا چاہیے؟
حدیث نمبر: 2032
وحَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي . ح وحَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، كِلَاهُمَا، عَنْ سُفْيَانَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ.
عبداللہ بن نمیر اور وکیع دونوں نے سفیان سے اسی سند کے ساتھ اسی (سابقہ حدیث) کے مانند روایت کی۔
امام صاحب نے مذکورہ بالاروایت ایک اور سند سے بیان کی ہے۔