صحيح مسلم
كِتَاب اللِّعَانِ -- لعان کا بیان
1. باب:
باب:
حدیث نمبر: 3765
وحَدَّثَنَاه أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ ، عَنْ زَائِدَةَ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ، وَقَالَ: غَيْرَ مُصْفِحٍ، وَلَمْ يَقُلْ عَنْهُ.
3765. زائدہ نے عبدالملک بن عمیر سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مسنند روایت کی، البتہ انہوں نے موڑے بغیر کہا، اس کے ساتھ اس سے نہیں کہا۔
امام صاحب مذکورہ بالا روایت ایک اور استاد سے بیان کرتے ہیں، لیکن اس میں غير مصفح
  الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 3765  
1
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
مصفح:
ف پر اگر زبر ہو تو معنی ہو گا،
تلوار کو چوڑائی سے نہیں ماروں گا،
بلکہ سیدھی دھار سے گردن اڑاؤں گا اور اگر ف پر زیر ہوتو معنی ہوگا۔
میں چشم پوشی اور درگزر سے کام نہیں لوں گا۔
   تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 3765