الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث سنن ابي داود 34
´استنجاء کے وقت عضو تناسل (شرمگاہ) کو داہنے ہاتھ سے چھونا مکروہ ہے` «. . . عن سعيد، عن ابي معشر، عن إبراهيم، عن الاسود، عن عائشة، عن النبي صلى الله عليه وسلم، بمعناه . . .» ”. . . اس سند سے بھی ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی مفہوم کی حدیث روایت کی ہے . . .“[سنن ابي داود/كِتَاب الطَّهَارَةِ: 34]
فوائد و مسائل: سنن ابي داود حدیث [33، 34] ضعیف ہیں۔ تاہم سنن ابي داود حدیث [32] صحیح ہے اور اس سے یہ مسئلہ ثابت ہے جیسا کہ اس کے فوائد کی تفصیل گزری۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث/صفحہ نمبر: 34