الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 1103
´کمان پر ٹیک لگا کر خطبہ دینے کا بیان۔` عمرہ بنت عبدالرحمٰن اپنی بہن ام ہشام رضی اللہ عنہا سے جو عمر میں ان سے بڑی تھیں، اسی مفہوم کی حدیث روایت کی ہے۔ [سنن ابي داود/تفرح أبواب الجمعة /حدیث: 1103]
1103. اردو حاشیہ: عمرہ بنت عبدالرحمٰن اور امّ ہشام بنت حارثہ یا تو رضاعی بہنیں ہیں یا کوئی اور قرابت داری ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث/صفحہ نمبر: 1103