سنن ابي داود
كتاب الصيام -- کتاب: روزوں کے احکام و مسائل
8. باب فِي التَّقَدُّمِ
باب: رمضان کے استقبال کا بیان۔
حدیث نمبر: 2330
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدِّمَشْقِيُّ فِي هَذَا الْحَدِيثِ، قَالَ: قَالَ الْوَلِيدُ: سَمِعْتُ أَبَا عَمْرٍو يَعْنِي الْأَوْزَاعِيَّ، يَقُولُ: سِرُّهُ أَوَّلُهُ.
سلیمان بن عبدالرحمٰن نے اس حدیث کے سلسلہ میں بیان کیا ہے کہ ولید کہتے ہیں: میں نے ابوعمرو یعنی اوزاعی کو کہتے سنا ہے کہ «سرہ» کے معنی اوائل ماہ کے ہیں۔

تخریج الحدیث: «‏‏‏‏تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 18966) (شاذ مقطوع)» ‏‏‏‏ (کیونکہ صحیح معنی: «اواخرماہ» ہے)

قال الشيخ الألباني: شاذ مقطوع