عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ میں مجھے گھر بنانے کے لیے کمان سے نشان لگا کر ایک زمین دی اور فرمایا: ”میں تمہیں مزید دوں گا مزید دوں گا“(فی الحال یہ لے لو)۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 10718) (ضعیف الإسناد)» (اس کے راوی خلفیہ مخزومی لین الحدیث ہیں)