حافظ زبير على زئي رحمه الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث سنن ابي داود 3642
تحقیق الحدیث: اس میں شبیب بن شیبہ مجہول ہے۔ دیکھئے [تقريب التهذيب: 2741] یا اس سے مراد شعیب بن رزیق ہیں، جو کہ قول راجح میں حسن الحدیث راوی تھے۔ دیکھئے تحریر [تقريب التهذيب 2؍117 ت 2801] مذید تفصیل کے لیے سنن ابی داود حدیث 3641 دیکھیں۔