صحيح البخاري
كِتَاب الْوُضُوءِ -- کتاب: وضو کے بیان میں
29. بَابُ غَسْلِ الأَعْقَابِ:
باب: ایڑیوں کے دھونے کے بیان میں۔
وَكَانَ ابْنُ سِيرِينَ يَغْسِلُ مَوْضِعَ الْخَاتَمِ إِذَا تَوَضَّأَ.
‏‏‏‏ امام ابن سیرین وضو کرتے وقت انگوٹھی کے نیچے کی جگہ (بھی) دھویا کرتے تھے۔