How to make pdf file
Make PDF File
سنن ابي داود
كِتَاب السُّنَّةِ
--
کتاب: سنتوں کا بیان
7. باب لُزُومِ السُّنَّةِ
باب: سنت پر عمل کرنے کی دعوت دینے والوں کے اجر و ثواب کا بیان۔
حدیث نمبر:
4619
حَدَّثَنَا ابْنُ كَثِيرٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ، عَنِ الْحَسَنِ،" كَذَلِكَ نَسْلُكُهُ فِي قُلُوبِ الْمُجْرِمِينَ سورة الحجر آية 12، قَالَ: الشِّرْكُ".
حسن بصری آیت کریمہ:
«كذلك نسلكه في قلوب المجرمين»
”
اسی طرح سے ہم اسے مجرموں کے دل میں ڈالتے ہیں
“
(سورۃ الحجر: ۱۱۲)
کے سلسلہ میں کہتے ہیں: اس سے مراد شرک ہے۔
Report Error
تخریج الحدیث:
«تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 18511) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني:
صحيح لغيره