How to make pdf file
Make PDF File
سنن ابي داود
كِتَاب السُّنَّةِ
--
کتاب: سنتوں کا بیان
13. باب مَا يَدُلُّ عَلَى تَرْكِ الْكَلاَمِ فِي الْفِتْنَةِ
باب: فتنہ و فساد کے وقت خاموش رہنے کا بیان۔
حدیث نمبر:
4665
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ سُلَيْمٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ ضُبَيْعَةَ بْنِ حُصَيْنٍ الثَّعْلَبِيِّ بِمَعْنَاهُ.
ضبیعہ بن حصین ثعلبی سے بھی
اسی مفہوم کی حدیث مروی ہے۔
Report Error
تخریج الحدیث:
«تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 3381) (صحیح)»
(ثعلبہ بن ضبیعہ اور ضبیعہ بن حصین ایک ہی ہیں جو مجہول ہیں اور سابقہ حدیث سے تقویت پا کر یہ حدیث صحیح ہے)