سنن ابن ماجه
كتاب التجارات -- کتاب: تجارت کے احکام و مسائل
31. بَابُ : مَا جَاءَ فِيمَنْ بَاعَ نَخْلاً مُؤَبَّرًا أَوْ عَبْدًا لَهُ مَالٌ
باب: قلم کئے ہوئے کھجور کے درخت کو بیچنے یا مالدار غلام کو بیچنے کا بیان۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ ، أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَحْوِهِ.
اس سند سے بھی ابن عمر رضی اللہ عنہما سے اسی طرح مروی ہے۔

تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/البیوع 92 (2206)، صحیح مسلم/البیوع 15 (1543)، سنن النسائی/البیوع 73 (4639)، (تحفة الأشراف: 8274) (صحیح)» ‏‏‏‏

قال الشيخ الألباني: صحيح