How to make pdf file
Make PDF File
صحيح البخاري
كِتَاب الْإِيمَانِ
--
کتاب: ایمان کے بیان میں
13. بَابُ قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَنَا أَعْلَمُكُمْ بِاللَّهِ»
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس ارشاد کی تفصیل کہ میں تم سب سے زیادہ اللہ تعالیٰ کو جانتا ہوں۔
وَأَنَّ الْمَعْرِفَةَ فِعْلُ الْقَلْبِ لِقَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: {وَلَكِنْ يُؤَاخِذُكُمْ بِمَا كَسَبَتْ قُلُوبُكُمْ}:
اور اس بات کا ثبوت کہ
«معرفت»
دل کا فعل ہے۔ اس لیے کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے
”
لیکن
(اللہ)
گرفت کرے گا اس پر جو تمہارے دلوں نے کیا ہو گا۔
“
Report Error