مولانا عطا الله ساجد حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابن ماجه، تحت الحديث3533
´آسیب (جن) کا بیان۔` علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بہترین دوا قرآن مجید ہے۔“[سنن ابن ماجه/كتاب الطب/حدیث: 3533]
اردو حاشہ: فوائد و مسائل کے لیے دیکھیے، حدیث: 3501
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد، حدیث/صفحہ نمبر: 3533