How to make pdf file
Make PDF File
سنن نسائي
كتاب تقصير الصلاة فى السفر
--
کتاب: سفر میں قصر نماز کے احکام و مسائل
2. بَابُ : الصَّلاَةِ بِمَكَّةَ
باب: مکہ میں نماز قصر کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر:
1445
أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ، قال: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، قال: حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قال: حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، أَنَّ مُوسَى بْنَ سَلَمَةَ حَدَّثَهُمْ، أَنَّهُ سَأَلَ ابْنَ عَبَّاسٍ , قُلْتُ: تَفُوتُنِي الصَّلَاةُ فِي جَمَاعَةٍ وَأَنَا بِالْبَطْحَاءِ مَا تَرَى أَنْ أُصَلِّيَ؟ , قَالَ:" رَكْعَتَيْنِ سُنَّةَ أَبِي الْقَاسِمِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ".
موسیٰ بن سلمہ سے روایت ہے کہ
انہوں نے ابن عباس رضی اللہ عنہم سے پوچھا: میں نے کہا: مجھ سے باجماعت نماز چھوٹ جاتی ہے اور میں بطحاء میں ہوتا ہوں، تو میں کتنی رکعت پڑھوں؟ انہوں نے کہا: دو رکعت پڑھو، ابوالقاسم
صلی اللہ علیہ وسلم
کی سنت
(پر عمل کرو)
۔
Report Error
تخریج الحدیث:
«انظر حدیث رقم: 1444 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني:
صحيح