How to make pdf file
Make PDF File
صحيح البخاري
كِتَاب الشَّهَادَاتِ
--
کتاب: گواہوں کے متعلق مسائل کا بیان
7. بَابُ الشَّهَادَةِ عَلَى الأَنْسَابِ وَالرَّضَاعِ الْمُسْتَفِيضِ وَالْمَوْتِ الْقَدِيمِ:
باب: نسب اور رضاعت میں جو مشہور ہو، اسی طرح پرانی موت پر گواہی کا بیان۔
وَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَرْضَعَتْنِي وَأَبَا سَلَمَةَ ثُوَيْبَةُ وَالتَّثَبُّتِ فِيهِ.
اور نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا
”
مجھے اور ابوسلمہ کو ثوبیہ
(ابولہب کی باندی)
نے دودھ پلایا تھا، اور رضاعت میں احتیاط کرنا۔
“
Report Error