How to make pdf file
Make PDF File
صحيح البخاري
كِتَاب الْجِهَادِ وَالسِّيَرِ
--
کتاب: جہاد کا بیان
89. بَابُ مَا قِيلَ فِي دِرْعِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالْقَمِيصِ فِي الْحَرْبِ:
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا لڑائی میں زرہ پہننا۔
وَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَمَّا خَالِدٌ فَقَدِ احْتَبَسَ أَدْرَاعَهُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ» .
اور نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا تھا کہ
”
خالد بن ولید نے تو اپنی زرہیں اللہ کے راستے میں وقف کر رکھی ہیں
(پھر اس سے زکاۃ کا مانگنا بیجا ہے)
۔
“
Report Error