ابوسلمہ سے روایت ہے کہ ابن عباس رضی الله عنہما نے آیت: «ولقد رآه نزلة أخرى عند سدرة المنتهى»۱؎ «فأوحى إلى عبده ما أوحى»۲؎ «فكان قاب قوسين أو أدنى»۳؎ کی تفسیر میں کہا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کو دیکھا ہے۔
الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی حفظ اللہ، فوائد و مسائل، سنن ترمذی، تحت الحديث 3280
´سورۃ النجم سے بعض آیات کی تفسیر۔` ابوسلمہ سے روایت ہے کہ ابن عباس رضی الله عنہما نے آیت: «ولقد رآه نزلة أخرى عند سدرة المنتهى»۱؎ «فأوحى إلى عبده ما أوحى»۲؎ «فكان قاب قوسين أو أدنى»۳؎ کی تفسیر میں کہا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کو دیکھا ہے۔ [سنن ترمذي/كتاب تفسير القرآن/حدیث: 3280]