صحيح البخاري
كِتَاب الْجِهَادِ وَالسِّيَرِ -- کتاب: جہاد کا بیان
150. بَابُ: {فَإِمَّا مَنًّا بَعْدُ وَإِمَّا فِدَاءً} :
باب: قیدیوں کو مفت احسان رکھ کر چھوڑ دو یا فدیہ لے کر۔
فِيهِ حَدِيثُ ثُمَامَةَ، وَقَوْلُهُ عَزَّ وَجَلَّ: {مَا كَانَ لِنَبِيٍّ أَنْ تَكُونَ لَهُ أَسْرَى} الآيَةَ.
‏‏‏‏ اس باب میں ثمامہ کی حدیث ہے اور اللہ تعالیٰ کا ارشاد «ما كان لنبي أن يكون له أسرى‏» نبی کے لیے مناسب نہیں کہ قیدی اپنے پاس رکھے۔ جب تک کافروں کا خوب ستیاناس نہ کر دے۔