How to make pdf file
Make PDF File
سنن ترمذي
کتاب العلل
--
کتاب: کتاب العلل
9. ( باب )
(ضعفاء سے روایت اور ان پر جرح)
وَرَوَى أَبَانُ بْنُ أَبِي عَيَّاشٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ النَّخَعِيِّ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقْنُتُ فِي وِتْرِهِ قَبْلَ الرُّكُوعِ. هَكَذَا رَوَى سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ عَنْ أَبَانَ بْنِ أَبِي عَيَّاشٍ.
اور ابان ابن ابی عیاش سے روایت ہے کہ نبی اکرم
صلی اللہ علیہ وسلم
رکوع سے پہلے وتر میں قنوت پڑھتے تھے، سفیان ثوری نے ابان بن ابی عیاش سے ایسے ہی روایت کی ہے۔
Report Error
تخریج الحدیث:
«0»