سنن ترمذي
کتاب العلل -- کتاب: کتاب العلل
10. ( باب )
(روایت بالمعنی کا جواز اور اس کی شروط)
وَكَانَ الْقَاسِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ سِيرِينَ، وَرَجَائُ بْنُ حَيْوَةَ يُعِيدُونَ الْحَدِيثَ عَلَى حُرُوفِهِ.
‏‏‏‏ اور قاسم بن محمد، محمد بن سیرین اور رجاء بن حیوہ حدیث کو اس کے اپنے الفاظ میں بیان کرتے تھے۔

تخریج الحدیث: «0»