سنن ترمذي
کتاب العلل -- کتاب: کتاب العلل
15. ( باب )
(امام ترمذی کے نزدیک حدیث حسن کی تعریف)
قَالَ أَبُو عِيسَى: وَمَا ذَكَرْنَا فِي هَذَا الْكِتَابِ"حَدِيثٌ حَسَنٌ"؛ فَإِنَّمَا أَرَدْنَا بِهِ حُسْنَ إِسْنَادِهِ عِنْدَنَا.
‏‏‏‏ امام ترمذی کہتے ہیں: ہم نے اس کتاب میں جس حدیث کو حسن کہا ہے اس سے ہماری مراد اس کی سند کا حسن ہونا ہے۔

تخریج الحدیث: «0»