سنن ترمذي
کتاب العلل -- کتاب: کتاب العلل
16. ( باب )
(علمائے حدیث کے نزدیک غریب احادیث کی اقسام)
وَمَا ذَكَرْنَا فِي هَذَا الْكِتَابِ"حَدِيثٌ غَرِيبٌ" فَإِنَّ أَهْلَ الْحَدِيثِ يَسْتَغْرِبُونَ الْحَدِيثَ لِمَعَانٍ:
اور ہم نے اس کتاب میں جن احادیث کو ”غریب“ کہا ہے تو اہل حدیث کے نزدیک ”غریب حدیث“ کے مختلف معانی ہیں:
تخریج الحدیث: «0»