سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عائشہ کی فضیلت عورتوں پر ایسے ہے جیسا کہ ثرید کی تمام کھانوں پر۔“
تخریج الحدیث: «سندہ صحیح» : «سنن ترمذي 1834، وقال: حسن صحيح. صحيح بخاري: 5418. صحيح مسلم: 2431»