سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عائشہ کی فضیلت تمام عورتوں پر ایسے ہے جس طرح ثرید کی تمام کھانوں پر ہے۔“
تخریج الحدیث: «سنده صحيح» : «سنن ترمذي:3887، وقال:حسن صحيح. صحيح بخاري: 3770. صحيح مسلم: 3446»