سلسله احاديث صحيحه
الطهارة والوضوء -- طہارت اور وضو کا بیان

دوران وضو انگلیوں کا خلال کرنا
حدیث نمبر: 408
-" حبذا المتخللون من أمتي".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بہت خوب ہیں میری امت کے وہ لوگ، جو خلال کرتے ہیں۔