How to make pdf file
Make PDF File
سلسله احاديث صحيحه
الطهارة والوضوء
--
طہارت اور وضو کا بیان
قضائے حاجت کے آداب
حدیث نمبر:
438
-" كان إذا أراد حاجة لا يرفع ثوبه حتى يدنو من الأرض".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
قضائے حاجت کا ارادہ فرماتے تو اس وقت تک کپڑا نہ اٹھاتے، جب تک زمین کے قریب نہ ہو جاتے۔
Report Error