سلسله احاديث صحيحه
الاذان و الصلاة -- اذان اور نماز

نیکی کی رغبت پر نماز کا حکم
حدیث نمبر: 485
-" كان إذا أعجبه نحو الرجل أمره بالصلاة".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کسی آدمی کا طرز و طریقہ پسند آتا تو آپ اسے نماز کا حکم دیتے تھے۔