How to make pdf file
Make PDF File
سلسله احاديث صحيحه
الاذان و الصلاة
--
اذان اور نماز
جمعہ کے روز مسواک کرنا اور خوشبو لگانا
حدیث نمبر:
515
-" ثلاث حق على كل مسلم: الغسل يوم الجمعة والسواك ويمس من طيب إن وجد".
ایک انصاری صحابی سے مروی ہے کہ نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
یہ تین چیزیں ہر مسلمان پر جق ہیں: جمعہ کے روز غسل کرنا، مسواک کرنا اور خوشبو لگانا، بشرطیکہ دستیاب ہو۔
“
Report Error