سلسله احاديث صحيحه
الاذان و الصلاة -- اذان اور نماز

نفلی نماز گھروں میں ادا کرنا افضل ہے
حدیث نمبر: 587
- (تطوُّعُ الرجل في بيتِهِ يزيدُ على تطوُّعِه عندَ الناس، كفضْلِ صلاة الرجل في جماعةٍ على صلاتهِ وحدَه).
ایک صحابی رسول سے روایت ہے وہ کہتے ہیں: آدمی کا گھر میں نفلی نماز پڑھنے کا ثواب لوگوں کے پاس پڑھنے کی بہ نسبت اتنا زیادہ ہے جتنا کہ اکیلی (فرض) نماز کے مقابلے میں باجماعت نماز کا اجر و ثواب ہے۔