سلسله احاديث صحيحه
الاذان و الصلاة -- اذان اور نماز

مساجد کے دروازوں کے ارد گرد پیشاب کرنا منع ہے
حدیث نمبر: 599
-" نهى أن يبال بأبواب المساجد".
مکحول تابعی بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مساجد کے دروازوں کے آس پاس پیشاب کرنے سے منع فرمایا۔