How to make pdf file
Make PDF File
سلسله احاديث صحيحه
الزكاة والسخاء والصدقة والهبة
--
زکوۃ، سخاوت، صدقہ، ہبہ
ہاتھ کو صرف خیر و بھلائی کی طرف بڑھایا جائے
حدیث نمبر:
949
-" املك يدك، وفي رواية: لا تبسط يدك إلا إلى خير".
سیدنا اسود بن اصرم محاربی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! مجھے کوئی وصیت فرمائیں۔ آپ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
اپنے ہاتھ کو قابو میں رکھ۔
“
اور ایک اور روایت میں ہے:
”
ہاتھ کو نہ پھیلا، مگر خیر و بھلائی کی طرف۔
“
Report Error