سلسله احاديث صحيحه
الحج والعمرة -- حج اور عمرہ

رمی کا اصل وقت اور مجبور لوگوں کے لیے رخصت
حدیث نمبر: 1004
- (الراعي يَرْمِي بالليلِ، ويَرْعَى بالنهارِ).
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: چرواہا رات کو کنکریاں مار لیا کرے اور دن کو جانور چرا لیا کرے۔